دارالحکومت دہلی میں آج صبح شدید کہرے کی وجہ سے ریلوے ٹریفک کافی متاثر
ہوئی جس کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔کہرے کی
وجہ سے کم از کم 70 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور کم حد نگا ہ کی وجہ سے تین ٹرینوں کو رد کر دیا گیا ہے۔کہرے کے سبب ہوائی اڈے کی خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔